حید ر آ باد 27 جنوری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کا قہر ا بھی بھی جا ری ہے اور گا ند ھی ہا سپٹل میں مزید دو افراد سوائن فلو کی وجہ سے
ختم ہو گئے ۔ سوا ئن فلو سے متا ثر ہ دو افراد میں ایک خا تو ں اور ایک مر د گا ند ھی ہا سپٹل میں علا ج کے دورا ن چل بسے ۔ ا ن دو افرا د کی مو ت کے بعد تلنگا نہ میں مر نے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 28 ہو گئی ہے ۔